"We make Promises to keep commitments to honour"
HOME FAQ'S CONTACT US
 
اطلا عات
ABOUT US SERVICES HAJJ UMRAH PACKAGES PICTURE GALLERY  
 

اطلا ع عام حج ۲۰۰۹

برا ےء درخواست  دھند گا ن

سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق حج  ۲۰۰۹ کے لیے تمام پاکستانی عازمین حج  صرف مشین ریڑایبل بین الاقوامی پاسپورٹ پر حج ادا کر سکیں گے جو کھ حج درخواست فارم کے جمع کرانے کی تاریخ سے لے کر کم از کم ایک سال تک کارآمد ھو لھٰزا تمام درخواست دھند گان سے گزارش ھے کھ اگر آپ کے پاس مشین ریڑایبل بین الاقوامی پاسپورٹ نھیں ھے تو  فوری طورپر بنوا لیں وگرنھ آپ حج درخواست فارم جمع نھیں کروا سکیں گے۔۔

   اس ضمن میں ایسے تمام درخواست دھند گان سے گزارش ھے کھ چونکھ بین الااقوامی  پاسپورٹ بنوانے کے لیے اولین شرط نادرا کے کمپیوٹرایز شناختی کارڈ کا ھونا لازمی ھے ،چناچھ اگر  آپ کے پاس نادرا کا کمپیوٹرایز شناختی کارڈ نھیں ھے یا خواتین کے پاس نادرا کا جاری کردھ بغیر تصویر والا شناختی کارڈ ھے یا آپ کے شناختی کارڈ کی میعاد ٰختم ھو گیء ھے تو اس صورت میںبھی شناختی کارڈ کا اجراء ضروری ھو گا۔

[وزارت مزھبی امور حکومت پاکستان]